Wednesday 1 July 2015

June 28 at 10:34pm

وہ ہمیشہ سے بہت لا ابالی تھا۔ ہر بات میں شغل کا کوئی پہلو نکال ہی لیتا تھا۔ کبھی کسی بات کو سنجیدہ ہی نہیں لیا۔کھیل، ٹی ...
Posted by ‎دستک‎ on Sunday, June 28, 2015

مفسرین نے بیان کیا ہے بنی اسرائیل میں ایک عابد گزرا ہے جسکا کا نام برصیصآ تھا۔اس نے اپنے گرجے میں چالیس سال تک اﷲ تعالی...
Posted by ‎دستک‎ on Sunday, June 28, 2015

پرانے وقتوں کی بات ہے، رات کو گھروں سے نہ گانے سننے کی آواز آتی اور نہ ہی نا محرموں سے خوش گپیاں لگانے کی۔۔۔۔آتی تو نوج...
Posted by ‎دستک‎ on Sunday, June 28, 2015

حضرت سہل بن سعد رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ھے کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ...!!"جب تک میری امت کے لوگ...
Posted by ‎دستک‎ on Sunday, June 28, 2015

ایک خوبصورت رشتہ عزت و احترام کا ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ سنی کل شام ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ ﺩﺳﺘﮏ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻼ ﺗﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﺩﻭﺩﮪ ﻭ...
Posted by ‎دستک‎ on Sunday, June 28, 2015

ایک نیک بادشاہ کے دور میں کسی فاحشہ عورت نے چار جگہ باقاعدہ شادیاں رچا رکھی تھیں۔ ایک سے خرچہ پانی لیتی، کچھ وقت گزارتی ...
Posted by ‎دستک‎ on Sunday, June 28, 2015

عقل مند بیوی کی تلاش میں تین سوالاس کا نام شن تھا، عرب میں اسکی پہچان ایک نہایت زہین و فطین اور ذکی انسان کی سی تھیل...
Posted by ‎دستک‎ on Saturday, June 27, 2015

رمضان کا ایک روزہ چھوڑنے کا نقصان ناقابل تلافی ______!!حضرت ابو ھریرہ رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ھے کہ رسول اللّٰہ صلی الل...
Posted by ‎دستک‎ on Saturday, June 27, 2015

ایک واعظ بیان کر رہا تھا کہ جب آدمی صدقہ کرنے لگتا ہے تو ستر شیطان آجاتے ہیں اسے روکنے کے لیے ایک صاحب اٹھے اور کہنے لگ...
Posted by ‎دستک‎ on Saturday, June 27, 2015

رمضان میں روزه نا رکهنے والوں کی حالت روزه داروں سے بهی بری هوتی هے......پانی بهی چهپ چهپ کے پینا پڑتا هے.... بهر اس ل...
Posted by ‎دستک‎ on Saturday, June 27, 2015

داستان ایمان فروشوں کی لکھنے کا ایک منظر۔دوسرا سلسلہ"تاریخ اسلام کی لازوال خونی داستانیں" بھی بہت جلد پیش کیا جاے گاانشاءاللہلاسٹ بلیٹ
Posted by ‎دستک‎ on Saturday, June 27, 2015

خدارا کسی کو بهی حقیر اور ذلیل مت سمجهیے .........***************************************** عبدالوهاب بن عبدالحمید ث...
Posted by ‎دستک‎ on Saturday, June 27, 2015

آج اسلامی لشکر پہلی مرتبہ فارس کے لشکر کا سامنا کر رہا تھا۔ایک جانب خالد بن ولید رضی اللہ عنہ تھے تو دوسری جانب فارس کا...
Posted by ‎دستک‎ on Friday, June 26, 2015

کیا آپکو معلوم ھے کہ بیت اللہ میں حطیم کیسے وجود میں آیا؟ نبوت سے پانچ سال پہلے کا وقت ھے،مکہ مکرمہ میں اتنی شدید بارش...
Posted by ‎دستک‎ on Friday, June 26, 2015

محبت !!!رات کے دو بج رہے تھے.. ایک ماہ کا بچہ ماں کے پہلو میں لیٹا ہوا تھا.. وہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر مسلسل رورہا ...
Posted by ‎دستک‎ on Friday, June 26, 2015

عربوں کے ایک مشہور بت کا نام "لات" تھا۔طائف کا سب سے بڑا قبیلہ ثقیف اسکا متولی تھا ، طائف کے علاقے میں لات بت نے کفر و ش...
Posted by ‎دستک‎ on Friday, June 26, 2015

دنیا طلب مزاج اور ایمانی مزاج کا فرق۔۔۔۔۔۔قارون بنی اسرائیل کا ایک مال دار شخص تھا جو اپنی قوم سے کٹ کر فرعون کا وفادا...
Posted by ‎دستک‎ on Friday, June 26, 2015

اللہ کے رسول یتیم پیدا ھوے ، اپنے والد کا پیار محبت شفقت نہ پا سکے، مگر براہ راست سماوی نگرانی میں ایک بڑے کام ایک بڑی ز...
Posted by ‎دستک‎ on Friday, June 26, 2015

دروازے پر دستک ہویایک آدمی نے اٹھ کر دروازے کے جھری سے جھانکا تو دیکھا ایک آدمی ھاتھ میں تلوار لیے کھڑا ہے، پیچھے سے آو...
Posted by ‎دستک‎ on Friday, June 26, 2015

جہاں ایک سبزی فروش چار اچھے ٹماٹروں کے ساتھ نظر بچا کر دو گلے سڑے ٹماٹر بھی ڈال دے۔جس ملک میں گائیں بھینسوں کی ہڈیوں او...
Posted by ‎دستک‎ on Friday, June 26, 2015

ایک میدان کا منظر ہے بھوک سے ماری ایک دبلی کمزور سی بچی لڑکھڑاتی جا رہی ہے سیدنا عمر فاروق رضی الله عنھ پوچھتے ہیں یہ ک...
Posted by ‎دستک‎ on Friday, June 26, 2015

ﮐﭽﮫ ﺗﮑﻠﯿﻔﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﯿﮟﺟﺲ ﭘﺮ ﻣﻌﺎﻑ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯﻣﮕﺮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎﺟﺎﺳﮑﺘﺎایڈمن عمر بن الخطاب
Posted by ‎دستک‎ on Friday, June 26, 2015

No comments:

Post a Comment